فقیر کے لئے خُرقہ بھی بوجھ ہے
علّامہ اِقبالؒ فرماتے ہیں کہ ہر مَردِ فقیر اپنے لئے کسی چیز کو حتی کہ خُرقہ کو بھی ایک بوجھ اور بار محسوس کرتا ہے. حضرت عیسٰی علیہ السلام کے پاس ایک پیالہ اور کنگھی کے سوا کچھ نہ تھا. آپ نے دیکھا کہ پانی چلّو سے بھی پیا جا سکتا ہے تَو پیالہ توڑ دیا اور جب دیکھا کہ ہاتھوں کی اُنگلیوں سے کنگھی کا کام لیا جا سکتا ہے تَو آپ نے اُسے بھی پھینک دیا. قلندرؒ لاہوری فرماتے ہیں مومن حالات سے مقابلہ کرتا ہے اور جہاں نرمی کی ضرورت ہو وہاں موم کی طرح نرم ہو جاتا ہے ؎
خُرقۂ خُود بار اَست بَر دوشِ فقیر
چُون صبا جُز بُوی گُل سامان مَگِیر
قُلزمی با دَشت و دَر پَیہم سَتیز
شَبنمی خٌود را بہ گُلبَرگی بَریز
فقیر کے کندھے پر تو گدڑی بھی بوجھ ہے ،بادِ صبح کی مانند سوائے پھُول کی خوشبو کے اور سامان نہ اُٹھا.
اگر تُو سمندر ہے تَو آبادی اور ویرانی سے مسلسل نبرد آزما ہو اور اگر شبنم ہے تَو پھُول کی پتّی پر ٹپک.
س معاشرے میں اقرباء پرستی، رشوت، جاگیردارانہ نظام، فرقہ بندی، لسانی و گروہی تعصبات عروج پر ہے اور بدعنوان سیاست نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ پاکستانی معاشرہ وہ معاشرہ ہے جہاں 70 سال گزرجانے کے باوجود اردو کو قومی زبان کا مقام نہیں مل سکا۔ مقابلہ جات کے اعلیٰ امتحانات انگریزی زبان میں ہوتے ہیں۔ اردو مدتِ درا ز سے اپنا حق مانگ رہی ہے!
Tuesday, 27 March 2018
فقیر کے لئے خُرقہ بھی بوجھ ہے علّامہ اِقبالؒ فرماتے ہیں کہ ہر مَردِ فقیر اپنے لئے کسی چیز کو حتی کہ خُرقہ کو بھی ایک بوجھ اور بار محسوس کرتا ہے. حضرت عیسٰی علیہ السلام کے پاس ایک پیالہ اور کنگھی کے سوا کچھ نہ تھا. آپ نے دیکھا کہ پانی چلّو سے بھی پیا جا سکتا ہے تَو پیالہ توڑ دیا اور جب دیکھا کہ ہاتھوں کی اُنگلیوں سے کنگھی کا کام لیا جا سکتا ہے تَو آپ نے اُسے بھی پھینک دیا. قلندرؒ لاہوری فرماتے ہیں مومن حالات سے مقابلہ کرتا ہے اور جہاں نرمی کی ضرورت ہو وہاں موم کی طرح نرم ہو جاتا ہے ؎ خُرقۂ خُود بار اَست بَر دوشِ فقیر چُون صبا جُز بُوی گُل سامان مَگِیر قُلزمی با دَشت و دَر پَیہم سَتیز شَبنمی خٌود را بہ گُلبَرگی بَریز فقیر کے کندھے پر تو گدڑی بھی بوجھ ہے ،بادِ صبح کی مانند سوائے پھُول کی خوشبو کے اور سامان نہ اُٹھا. اگر تُو سمندر ہے تَو آبادی اور ویرانی سے مسلسل نبرد آزما ہو اور اگر شبنم ہے تَو پھُول کی پتّی پر ٹپک. (پس چہ باید کرد)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Pakistan affairs
Pakistan affairs. • Steel Mill is in Bin Qasim • Old name of Jacobabad is Khangharh. • Kot Digi Fort is in Khairpur district. • Pesh...
-
Pay Scale Revised in Budget 2019-20 Chart Grade 1 to 21 Revised Pay Scale 2018 Chart and Increase Salaries in Budget 2019-20 Upcomi...
-
جدید طریقہ ہائے تدریس اُساتذہ کرام کوچاہئے کہ وہ کمرہء جماعت میں حسبِ ضرورت تدریسی تیکنیکس کواپنائیں اور موقع کی مناسبت سے بہترین حکمتِ ع...
No comments:
Post a Comment