س معاشرے میں اقرباء پرستی، رشوت، جاگیردارانہ نظام، فرقہ بندی، لسانی و گروہی تعصبات عروج پر ہے اور بدعنوان سیاست نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ پاکستانی معاشرہ وہ معاشرہ ہے جہاں 70 سال گزرجانے کے باوجود اردو کو قومی زبان کا مقام نہیں مل سکا۔ مقابلہ جات کے اعلیٰ امتحانات انگریزی زبان میں ہوتے ہیں۔ اردو مدتِ درا ز سے اپنا حق مانگ رہی ہے!
Saturday, 17 March 2018
کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں دہم کلاس تک کے طلباء کیلئے50 اساتذہ ہوں؟ کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں دہم کلاس تک کے طلباء کیلئے 8 سائنس ٹیچرز ہوں؟ کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں ٹیچرز اور طلباء کی حاضری کا ماہانہ ریکارڈ ہر وقت انٹر نیٹ پر موجود ہو؟ کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں ہر تین ماہ بعد اساتذہ کی ٹریننگ ہوتی ہو؟ کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں رزلٹ اچھا نہ آنے پر اساتذہ کو محکمانہ سزاؤں کا ڈر ہو ۔ یقیناً کوئی نہیں ۔ لیکن الحمداللہ گورنمنٹ سکول میں یہ سب کچھ موجود ہے۔ تو پھر پرائیویٹ سکولوں میں بھاری فیسوں کی ادائیگی کیوں؟ غیر معیاری سلیبس پر ہزاروں روپے کا ضیاع کیوں؟ سائنس کی تعلیم کیلئے آپ کے بچوں کے مقدر میں میٹرک ، ایف۔ایس۔سی اساتذہ ہی کیوں؟ دس دس کلاسز کیلئے پانچ پانچ مرلے کے تنگ و تاریک سکولز کیوں؟ آنکھیں بند کرکے اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ نہ کریں۔ ایک بار ہمارا سکول ضرور وزٹ کریں۔ کیونکہ اب بدل چکے ہیں گورنمنٹ سکولز۔
کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں دہم کلاس تک کے طلباء کیلئے50 اساتذہ ہوں؟
کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں دہم کلاس تک کے طلباء کیلئے 8 سائنس ٹیچرز ہوں؟
کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں ٹیچرز اور طلباء کی حاضری کا ماہانہ ریکارڈ ہر وقت انٹر نیٹ پر موجود ہو؟
کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں ہر تین ماہ بعد اساتذہ کی ٹریننگ ہوتی ہو؟
کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں رزلٹ اچھا نہ آنے پر اساتذہ کو محکمانہ سزاؤں کا ڈر ہو ۔
یقیناً کوئی نہیں ۔ لیکن الحمداللہ گورنمنٹ سکول میں یہ سب کچھ موجود ہے۔ تو پھر پرائیویٹ سکولوں میں بھاری فیسوں کی ادائیگی کیوں؟ غیر معیاری سلیبس پر ہزاروں روپے کا ضیاع کیوں؟ سائنس کی تعلیم کیلئے آپ کے بچوں کے مقدر میں میٹرک ، ایف۔ایس۔سی اساتذہ ہی کیوں؟ دس دس کلاسز کیلئے پانچ پانچ مرلے کے تنگ و تاریک سکولز کیوں؟
آنکھیں بند کرکے اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ نہ کریں۔ ایک بار ہمارا سکول ضرور وزٹ کریں۔
کیونکہ اب بدل چکے ہیں گورنمنٹ سکولز۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Pakistan affairs
Pakistan affairs. • Steel Mill is in Bin Qasim • Old name of Jacobabad is Khangharh. • Kot Digi Fort is in Khairpur district. • Pesh...
-
Pay Scale Revised in Budget 2019-20 Chart Grade 1 to 21 Revised Pay Scale 2018 Chart and Increase Salaries in Budget 2019-20 Upcomi...
-
جدید طریقہ ہائے تدریس اُساتذہ کرام کوچاہئے کہ وہ کمرہء جماعت میں حسبِ ضرورت تدریسی تیکنیکس کواپنائیں اور موقع کی مناسبت سے بہترین حکمتِ ع...
No comments:
Post a Comment