Wednesday, 4 April 2018

دوزخ میں دی جانے والی سزائیں: دوزخ میں جو جسمانی اور روحانی سزائیں مجرموں کو دی جائیں گی ذیل ہیں *آگ کا عذاب ہو گا (الحج 9) *آگ چہروں کو جھلس دے گی (المدثر 29 ) *آگ صورتیں بگاڑ دے گی (المومنون 104 ) *آگ کھال ادھیڑ دے گی (المعارج 16 ) *آگ دلوں تک پہنچے گی (الھمزہ 6۔7) *آگ کے شعلے محلوں سے اونچے ہوں گے (المرسلات 32 ) *اس میں نہ موت آئے گی نہ چین نصیب ہو گا (فاطر 36 ۔الاعلی 12۔13) *پینے کو گرم پانی دیا جائے گا جو کہ آنتوں کے ٹکڑے کر دے گا (محمد 15 ) *یہی گرم پانی ان کے سروں پر ڈالا جائے گا (الحج 19 ) *مجرموں کو ذخموں کا دھوون اور پیپ پلائی جائے گی (الحاقہ 36 ۔37 ) *کھانے کے لیے کانٹوں والی جھاڑیاں اور زقوم کا درخت ہو گا، تیل کے تلچھٹ کی طرح پیٹ میں اس طرح کھولے گا، جس طرح گرم پانی کھولتا ہے اس سے نہ طاقت آئے گی نہ بھوک مٹے گی ( الغاشیہ 6 ۔7 ،۔الدخان 46 ۔43 ) *آگ کا لباس ہو گا(الحج 19 ) *گلے میں طوق اور پاوں میں زنجیریں ہوں گی (المومن 71۔الدھر 4 ) *ہر چیز حسرت بن جائے گی(مریم 39 ) *سب سے بڑہ کر یہ کہ مجرم اس میں اللہ کے جلوے سے محروم ہوں گے(المطففین 15) *اللہ ان میں سے بعض مجرموں کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کرے گا(آل عمران 77)

دوزخ میں دی جانے والی سزائیں:

دوزخ میں جو جسمانی اور روحانی سزائیں مجرموں کو دی جائیں گی ذیل ہیں

*آگ کا عذاب ہو گا (الحج 9)
*آگ چہروں کو جھلس دے گی (المدثر 29 )

*آگ صورتیں بگاڑ دے گی (المومنون 104 )

*آگ کھال ادھیڑ دے گی (المعارج 16 )

*آگ دلوں تک پہنچے گی (الھمزہ 6۔7)

*آگ کے شعلے محلوں سے اونچے ہوں گے
(المرسلات 32 )

*اس میں نہ موت آئے گی نہ چین نصیب ہو گا (فاطر 36 ۔الاعلی 12۔13)

*پینے کو گرم پانی دیا جائے گا جو کہ آنتوں کے ٹکڑے کر دے گا (محمد 15 )
*یہی گرم پانی ان کے سروں پر ڈالا جائے گا
(الحج 19 )

*مجرموں کو ذخموں کا دھوون اور پیپ پلائی جائے گی (الحاقہ 36 ۔37 )
*کھانے کے لیے کانٹوں والی جھاڑیاں اور زقوم کا درخت ہو گا، تیل کے تلچھٹ کی طرح پیٹ میں اس طرح کھولے گا، جس طرح گرم پانی کھولتا ہے اس سے نہ طاقت آئے گی نہ بھوک مٹے گی ( الغاشیہ 6 ۔7 ،۔الدخان 46 ۔43 )

*آگ کا لباس ہو گا(الحج 19 )

*گلے میں طوق اور پاوں میں زنجیریں ہوں گی (المومن 71۔الدھر 4 )

*ہر چیز حسرت بن جائے گی(مریم 39 )

*سب سے بڑہ کر یہ کہ مجرم اس میں اللہ کے جلوے سے محروم ہوں گے(المطففین 15)

*اللہ ان میں سے بعض مجرموں کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کرے گا(آل عمران 77)

No comments:

Post a Comment

Pakistan affairs

Pakistan affairs. • Steel Mill is in Bin Qasim • Old name of Jacobabad is Khangharh. • Kot Digi Fort is in Khairpur district. • Pesh...