Friday, 28 September 2018

Prime Ministers Of Pakistan All Detail

1. Liaquat Ali Khan (1896 – 1951)



In Office: 14 August 1947 – 16 October 1951

Status: Elected democratically

Political Party: Muslim League

Total Duration: 4 Years, 2 Months, 2 Days



2. Sir Khawaja Nazimuddin (1894 – 1964)



In Office: 17 October 1951 – 17 April 1953

Status: Elected democratically

Political Party: Muslim League

Total Duration: 2 Years exactly



3. Muhammad Ali Bogra (1909 – 1963)



In Office: 17 April 1953 – 12 August 1955

Status: Elected democratically

Political Party: Muslim League

Total Duration: 2 Years, 2 Months, 26 Days



4. Chaudhry Muhammad Ali (1905 – 1980)



In Office: 12 August 1955 – 12 September 1956

Status: Elected democratically

Political Party: Muslim League

Total Duration: 1 Year, 1 Month exactly



5. Huseyn Shaheed Suhrawardy (1892 – 1963)



In Office: 12 September 1956 – 17 October 1957

Status: Elected democractically

Political Party: Awami League

Total Duration: 1 Year, 1 Month, 5 Days



6. Ibrahim Ismail Chundrigar (1898 – 1968)



In Office: 17 October 1957 – 16 December 1957

Status: Elected democratically

Political Party: Muslim League

Total Duration: 1 Month, 29 Days



7. Sir Feroz Khan Noon (1893 – 1970)



In Office: 16 December 1957 – 7 October 1958

Status: Elected democratically

Political Party: Republican Party

Total Duration: 9 Months, 21 Days



Post Abolished: 7 October 1958 – 7 December 1971

Total Duration of Abolishment: 13 Years, 2 Months exactly



8. Nurul Amin (1893 – 1974)



In Office: 7 December 1971 – 20 December 1971

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Muslim League

Total Duration: 13 Days Only



Post Abolished: 20 December 1971 – 14 August 1973

Total Duration of Abolishment: 1 Year, 7 Months, 25 Days



9. Zulfikar Ali Bhutto (1928 – 1979)



In Office: 14 August 1973 – 5 July 1977

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Peoples Party

Total Duration: 3 Years, 10 Months, 21 Days



Post Abolished: 5 July 1977 – 24 March 1985

Total Duration of Abolishment: 7 Years, 8 Months, 19 Days



10. Muhammad Khan Junejo (1932 – 1993)



In Office: 24 March 1985 – 29 May 1988

Status: Elected democratically

Political Party: Independent; Pakistan Muslim League

Total Duration: 3 Years, 2 Months, 5 Days



Post Abolished: 29 May 1988 – 2 December 1988

Total Duration of Abolishment: 6 Months, 3 Days



11. Benazir Bhutto (1953 – 2007)



In Office: 2 December 1988 – 6 August 1990

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Peoples Party

Total Duration: 1 Year, 8 Months, 4 Days



Ghulam Mustafa Jatoi (1931 – 2009)


In Office: 6 August 1990 – 6 November 1990

Status: Caretaker/Acting

Political Party: None

Total Duration: 3 Months exactly



12. Nawaz Sharif (Born 1949)



In Office: 6 November 1990 – 18 April 1993

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Muslim League (N), Islami Jamhoori Ittehad *changed later

Total Duration: 2 Years, 5 Months, 12 Days



Balakh Sher Mazari (Born 1928)


In Office: 18 April 1993 – 26 May 1993

Status: Caretaker/Acting

Political Party: None

Total Duration: 1 Month, 8 Days



Nawaz’s Second Term:

In Office: 26 May 1993 – 18 July 1993

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Muslim League (N)

Total Duration: 1 Month, 22 Days



Moeenuddin Ahmad Qureshi (Born 1930)


In Office: 18 July 1993 – 19 October 1993

Status: Caretaker/Acting

Political Party: None

Total Duration: 3 Months, 1 Day exactly



13. Benazir’s Second Term:

In Office: 19 October 1993 – 5 November 1996

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Peoples Party

Total Duration: 3 Years, 17 Days



Malik Meraj Khalid (1916 – 2003)


In Office: 5 November 1996 – 17 February 1997

Status: Caretaker/Acting

Political Party: None

Total Duration: 3 Months, 12 Days



14. Nawaz’s Third Term:

In Office: 17 February 1997 – 12 October 1999

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Muslim League (N)

Total Duration: 2 Years, 7 Months, 23 Days



Post Abolished: 12 October 1999 – 20 November 2002

Total Duration of Abolishment: 3 Years, 1 Month, 8 Days



15. Zafarullah Khan Jamali (Born 1944)



In Office: 21 November 2002 – 26 June 2004

Status: Acting/Appointed by the President

Political Party: Pakistan Muslim League (Q)

Total Duration: 1 Year, 7 Months, 5 Days



16. Chaudhry Shujaat Hussain (Born 1946)



In Office: 30 June 2004 – 20 August 2004

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Muslim League (Q)

Total Duration: 1 Month, 21 Days



17. Shaukat Aziz (Born 1949)



In Office: 20 August 2004 – 16 November 2007

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Muslim League (Q)

Total Duration: 3 Years, 2 Months, 27 Days



Muhammad Mian Soomro (Born 1950)


In Office: 16 November 2007 – 25 March 2008

Status: Caretaker/Acting

Political Party: Pakistan Muslim League (Q)

Total Duration: 4 Months, 9 Days



18. Yousaf Raza Gillani (Born 1952)



In Office: 25 March 2008 – 19 June 2012

Status: Elected democratically

Political Party: Pakistan Peoples Party

Total Duration: 4 Years, 2 Months, 25 Days



19. Raja Pervaiz Ashraf (1950)

Raja Pervaiz Ashraf
Raja Pervaiz Ashraf














In Office: 22 June 2012 – 25 March 2013

Status: Assumed Prime Minister’s role when his predecessor, Yousuf Raza Gilani was disqualified by the Supreme Court of Pakistan on contempt of court charges.

Political Party: Pakistan People’s Party

Total Duration: 9 Months, 3 Days



Mir Hazar Khan Khoso (1929)
Mir Hazar Khan Khoso
Mir Hazar Khan Khoso














In Office: 25 March 2013 – 4 June 2013

Status: Caretaker Prime Minister.

Political Party: Independent

Total Duration: 2 Months, 10 Days



20. Mian Muhammad Nazwaz Sharif (1949)

Mian Nawaz Sharif
Mian Nawaz Sharif














In Office: 5 June 2013 – 28 July 2017

Status: Elected Prime Minister.

Political Party: Muslim League (N)

Total Duration: 4 years, 1 month, 23 days



21. Shahid Khaqan Abbasi (1958)



In Office: 1 August 2017 – 31 May 2018

Status: Caretaker Prime Minister.

Political Party: Muslim League (N)

Total Duration: Parliament elected as the PM and to serve a 50-day period.



Nasirul Mulk (1950)


In Office: 1 June 2018 – 18 August 2018

Status: Caretaker/Acting

Political Party: None
Total Duration: 2 Months, 18 Days
22. Imran Khan (1952)
In Office: 18 August 2018 – continued
Status: Elected Prime Minister
Political Party: Pakistan Tehreek-e-Insaf

Sunday, 23 September 2018

حضرت لقمان کسی رئیس کے غلام تھے ، اور اسکی بہت خدمت کیا کرتے تھے ، یہ رئیس ان کی خدمت گزاری ، دانائی اور

حضرت لقمان کسی رئیس کے غلام تھے ، اور اسکی بہت خدمت کیا کرتے تھے ، یہ رئیس ان کی خدمت گزاری ، دانائی اور
ایمانداری سے بہت متاثر تھا انکو بہت عزت دیتا اور بہت محبت کرتا تھا ، تاجر کا معمول تھا کہ جب بھی دستر خوان پر بیٹھتا تو حضرت لقمان کو بھی اپنے ساتھ بٹھاتا اور اپنے ہاتھ سے کھانا پیش کرتا ، ایک دن رئیس نے کہیں سے خربوزہ منگوایا اور اپنے ہاتھ سے ایک قاش کاٹ کر حضرت کو پیش کی ، حضرت نے وہ قاش کھائ
ی تو رئیس نے پوچھا کہ کیسا ہے ، حضرت نے جواب دیا کہ الحمدللہ بہت اچھا ہے ۔ آپکی دی ہوئی چیز پھیکی کیسے ہو سکتی ، رئیس بہت خوش ہوا اور ایک قاش اور کاٹ کر آپ کی خدمت میں پیش کی، آپ نے وہ بھی نوش فرما لی ، اسی طرح رئیس قاشیں کاٹتا رہا اور آپ کو پیش کرتا رہا اور آپ کھاتے رہے اور تعریف کرتے رہے ، جب آخری قاش بچی تو رئیس کے دل میں آیا کہ اتنا میٹھا خربوزہ مجھے بھی چکھنا چاہیے جیسے ہی اس نے قاش منہ میں رکھی فورا" تھوک دی ، خربوزہ تو انتہائی کڑوا تھا ،
رئیس بڑا حیران ہو ا اور اس نے حضرت لقمان سے پوچھا کہ حیرت ہے آپ اتنا کڑوا خربوزہ میٹھا کہہ کر کھاتے رہے ، کیا وجہ تھی کہ تم نے مجھے بتایا نہیں ، حضرت لقمان نے سر جھکا لیا اور آہستہ آواز میں بولے آقا میں نے آپ کے ہاتھوں سے دنیا کی شاندار نعمتیں کھائی ہیں یہ پہلی نعمت تھی جو ذرا سی کڑوی تھی ، میری غیرت نے گوارہ نہیں کیا کہ ایک ایسے شخص سے شکایت کروں جس نے ہمیشہ مجھے پہلے کھلایا اور بہت اچھا کھلایا ۔ آقا میں آپ کے مہربان ہاتھوں سے زہر تک کھا سکتا ہوں تو یہ کڑوا خربوزہ کیا چیز ہے ، یہ سن کر رئیس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
مجھے بھی یہ واقعہ سوچ کر رونا آ جاتا ہے کہ ہم ذرا سی تکلیف پر اللہ سے شکوہ کر دیتے ہیں کہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ، کبھی یہ نہیں سوچا کہ اس مالک کی ہزار ہا نعمتیں استعمال کر رہے ہیں ، ہوا ، پانی ، روشنی ، پھل ، غذا اور ان کے علاوہ کتنی نعمتیں ہیں جو مسلسل استعمال کرتے ہیں لیکن جب کبھی ذرا سی تکلیف آجائے ، مشقت آ جائے ، بیماری آجائے ، کوئی محرومی آجائے تو فورا" شکوہ کر دیتے ہیں کہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ، غیرت کا تقاضہ تو یہی ہے نا کہ جس مالک کی اتنی نعمتیں استعمال کرتے ہیں اس کی طرف سے آنے والی تھوڑی سی مصیبت میں بھی ناشکری مت کریں اور ہر حال میں اس کا شکر ادا کریں

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ایک اعرابی نبی ﷺ کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسولﷺ ! مجھے کسی بہترین چیز کی تعلیم دیں ۔



انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ایک اعرابی نبی ﷺ کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسولﷺ !
 مجھے کسی بہترین چیز کی تعلیم دیں ۔
نبیﷺ نے اس کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا :اس طرح کہا کرو:
سُبحانَ اللہ ، والحمدُ للہ ولا إلہَ إلا اللہ ، واللہ أَكبَر
اللہ پاک ہے اور سب تعریف اللہ کے لئے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔
تو اعرابی نے (ان چار چیزوں کو) اپنی انگلیوں پر شمار کیا اور چل دیا ، لیکن کچھ سوچنے کے بعد پھر واپس آگیا۔ تو نبیﷺ مسکرائے اور فرمایا:خستہ حال بدو سوچنے لگ گیا ہے۔ اس نے واپس آکر کہا : اے اللہ کے رسولﷺ! سُبحانَ اللہ ، والحمدُ للہ ولا إلہَ إلا اللہ ، واللہ أَكبَر۔ یہ سارے کلمات اللہ تعالی کے لئے ہیں میرے لئے کیا ہے؟
نبیﷺ نے فرمایا: اے اعرابی ! جب تم سبحان اللہ کہو گے تو اللہ کہے گا: تم نے سچ کہا۔ جب تم الحمد اللہ کہو گے تو اللہ تعالی کہے گا تم نے سچ کہا۔ جب تم لا الہ الا اللہ کہو گے تو اللہ تعالی کہے گا :تم نے سچ کہا۔ جب تم اللہ اکبر کہو گے تو اللہ تعالی کہے گا :تم نے سچ کہا۔ اور جب تم
اَللّٰھُمَّ ! اغْفِرْلِیْ
اے اللہ ! مجھے بخش دے۔
کہو گے تو اللہ تعالی کہے گا: میں نے بخش دیا ۔ جب تم
اَللّٰھُمَّ ! ارْحَمْنِیْ
اے اللہ! مجھ پر رحم فرما۔
کہو گے تو اللہ کہے گا: میں نے رحم کیا اور جب تم
اَللّٰھُمََّ ! ارْزُقْنِی
اے اللہ ! مجھے رزق دے۔
کہو گے تو اللہ کہے گا: میں نے رزق دینے کا فیصلہ کر دیا۔ اعرابی نے اپنے ہاتھ پر یہ ساتھ کلمات شمار کئے پھر چل دیا۔ (السلسلۃ الصیحیحۃ:۳۳۳۶)

Daily_Conversation Useful Sentenses

*#Daily_Conversation*


*مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے*
I have fallen in love with you
*ایک بات بولوں*
Do I say one thing?

*تمہیں یاد ہی کررہا تھا*
I was just missing you!

*دَجّال کا فتنہ*
Antichrist

*میری تم سے کوئی دشمنی تو نہیں ہے*
I don't have any enmity with you

*غلطی کرنا*
Err

*دیگ*
Caldron

*مردانگی*
Manliness

*ڈانٹنا*
Dress Down

*کاش تم میری جگہ ہوتے*
Wish! you were me

*بے باکی*
Audacity

*دوٹکے کے آدمی*
Worthless man

*نظریں نیچی رکھو*
Cast your sight down.

*اگر تم میری جگہ ہوتے تو کیا کہتے؟*
If you were me what would you say?

*شکایت*
Grievance

*ٹانگ میں درد ہورہا ہے*
I am having leg pain.

*کنجوس*
Stinginess

*اب پچھتانے کا کیا فائدہ*
What is the use of repenting now?

*جیسے ہی*
Even As

*کیا جواب دوں؟*
What should I reply?.

*حلال گوشت*
Lawful meat

*مجھ پر غصہ مت اتارو*
Dont vent your anger on me
*میرا سلام کہنا*
Pay my salutation

*فوراً ناراض ہوجانے والا*
Touchy
*نَفِل نماز*
Supererogatory Prayer

*کب سے ہماری ملاقات نہیں ہوئی؟*
How long we didn't meet?

*کیا قصور تھا میرا؟*
What was my fault ?

*پھینک دینا*
Put Away

*ورنہ کیا کرلو گے؟*
What will you do otherwise?
*سامنے آ*
Come forth

*آواز نہیں آ رہی میری؟*
Can't you hear me.

*یہ بَدبُو کہاں سے آ رہی ہے؟*
Where this stink is coming from?

*کس کو دوں؟*
Who do I give?

*لادینی / غیرمذہبی*
Secular

*تباہ کن*
Kiss of Death

*انگڑائی*
Stretching

*تم نے مجھ پر طنز کیا تھا*
You took a jibe at me

*عقلمند کے لئے اشارہ ہی کافی ہے*
A gesture is more than enough to the wise.

*تمیز سے بات کرو*
Talk respectfully

*تیرے جیسے*
Like you

*فرقہ پرستی*
Sectarianism

*خفا ہو مجھ سے؟*
Are you offended with me?
*نِوالے*
Morsel
*غصہ تھوک دو*
Spit out the anger

*تم سے مطلب؟*
Any concern with you?

*بدنامی*
Reproach

*جنگ شروع ہوگئی*
The war has begun

*دادی اماں*
Nan
*سر پھٹ گیا*
Head got injured

*نماز پڑھی تم نے؟*
Did you offer Salah?

*تعویذ*
Amulet

*خطرے کا پیغام*
Mayday

*جلیبی لو نا*
Please have funnel cake.

*تم ہمیشہ مجھ پرشک کرتے ہو*
You always doubt me

*توقع کرنا*
Anticipate

*توتلے*
Lisper

*میں نے تمہاراکیابگاڑاہے؟*
What have I done wrong to you ?.
*کَپڑے اُتارنا*
Undress

*تیری ماں بہن نہیں ہیں؟*
Don't you have mother and sister?
*کمینے*
Scoundrel

*چرس والی سیگریٹ*
Joint
*سحری*
Pre-dawn meal

*چمچے شخص*
Sycophant

*لعنتی*
Accursed

*برما میں ہنگامے پھوٹ پڑے*
Riots erupted in Burma

*میں نے ڈاڑھی رکھ لی ہے*
I have sported a beard

*زبردستی*
Coercion

*ارے اس تکلّف کی کیا ضرورت تھی؟*
Hey, what was the need for this formality

*ابھی میرا موڈ نہیں ہے*
I'm not in the mood now.

*حوصلہ رکھو سب ٹھیک ہوجائے گا*
Keep courage, everything will be fine

*ضد کی تھی اس نے*
He insisted

*اندر آنا ہے تو آجاو*
Come in if you have to.

*تمھارے چکر کا کیا ہوا؟*
What about your affair?

*تم ابھی بھی نا بالغ ہو*
You are still underage

*تمھیں غصّہ نہیں آتا*
You don't get angry.

*گدگدی نہیں کرو*
Don't tickle

*گندی باتیں نہیں کرو*
Don't talk crude

*تم سے مطلب؟*
Any concern with you?

*جاؤ معاف کیا*
Go be forgiven!

*مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے*
I have fallen in love with you

*ایک بات بولوں*
Do I say one thing?

*تمہیں یاد ہی کررہا تھا*
I was just missing you!

*دَجّال کا فتنہ*
Antichrist

*میری تم سے کوئی دشمنی تو نہیں ہے*
I don't have any enmity with you
*غلطی کرنا*
Err
*دیگ*
Caldron
*مردانگی*
Manliness
*ڈانٹنا*
Dress Down

*کاش تم میری جگہ ہوتے*
Wish! you were me

*بے باکی*
Audacity

*دوٹکے کے آدمی*
Worthless man

*نظریں نیچی رکھو*
Cast your sight down.

*اگر تم میری جگہ ہوتے تو کیا کہتے؟*
If you were me what would you say?

*شکایت*
Grievance

*ٹانگ میں درد ہورہا ہے*
I am having leg pain.

*کنجوس*
Stinginess

*اب پچھتانے کا کیا فائدہ*
What is the use of repenting now?

*جیسے ہی*
Even As

*کیا جواب دوں؟*
What should I reply?.

*حلال گوشت*
Lawful meat

*مجھ پر غصہ مت اتارو*
Dont vent your anger on me
*میرا سلام کہنا*
Pay my salutation

*فوراً ناراض ہوجانے والا*
Touchy

*کب سے ہماری ملاقات نہیں ہوئی؟*
How long we didn't meet?

*کیا قصور تھا میرا؟*
What was my fault ?

*پھینک دینا*
Put Away

*ورنہ کیا کرلو گے؟*
What will you do otherwise?
*سامنے آ*
Come forth

*آواز نہیں آ رہی م

ﻋﻮﺭﺕ اور اس ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ

​👈👈#عورت۔۔۔؟👉👉


 ﻋﻮﺭﺕ اور اس ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ
ﮐﻮ ﻣﺎﭘﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ
ﮐﺘﻨﮯ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﺑﻨﺎ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﯿﮟ .😫😫

ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ ،ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ،ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺎﻭٗﮞ ،ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﺻﻮﺭﺕ ،عورت کی خوبصورتی ،ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﯽﮔﻮﻝ ﺭﻭﭨﯽ ،
ﺍﺳﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﭘﮑﮯﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﻤﮏ ،
ﺍﺳﮑﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎ
ﻣﮩﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ،
ﺍﺳﮑﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ،
ﺍﺳﮑﯽ ﻣﺎﮞ ،
ﺍﺳﮑﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﺷﯽ
ﺣﺎﻻﺕ ،
اسکا تعلیم یافتہ ہونا ،
ﺍﺳﮑﺎ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮨﻮﻧﺎ
ﯾﺎ
ﺍﭼﮭﯽ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ ۔ ۔ ۔ ۔😠😠
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہر انسان اپنی فطرت سے سوچتا اور عورت کو ان پیمانوں پر اترنا پڑھتا اور نہ کر سکے تو ۔۔۔۔۔۔۔

ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻋﻮﺭﺕ
ﺑﮭﯽ ﺑﯿﺸﮏ ﺳﺐ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﭘﺎﺭ ﮐﺮ
ﺟﺎﺋﮯ ﻣﮕﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﮨﯽ
ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔😓😓

ﺳﻮﭼﺘا ﮨﻮﮞ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ
ﻣﺎﭘﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ آلہ ﮨﮯ ؟ ؟ ؟

ﺍﺳﮑﺎ ﺻﺮﻑ رئیس خاندان سے
ہونا اور ﺍﭼﮭﯽ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺐ ﻋﯿﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﭘﺮﺩﮦ ﮐﯿﻮﮞ
ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ . . . . ؟ ؟ ؟😡😡😡

کیا یہ منافقت ہے یہ معاشرے کی خود سے بنای ہوی مجبوریاں ۔؟


فجر ظہر عصر مغرب عشاء FIVE NAMAZ



*فجر*

*گذر گئی نماز ِ فجر اور تُو سوتا رہا*
*قیمتی وقت خوابوں میں کھوتا رہا*
*صبح ہوئی پر تُو بیدار نہ ہوا*
*عمر بھر سو کر بھی تُو بیزار نہ ہوا*

                                           
*ظہر*

*آئی ظہر تو تجھے کام نے اُلجھا دیا*
*بےنمازی بنا کر کتنا تجھے پھنسا دیا*
*ملے گا رزق تجھے نماز کے بعد بھی*
*پالے گا رب، تیرا گھر نماز کے بعد بھی*

                                         

*عصر*

*دیکھ آ گئی نماز ِ عصر توانائی لے کر*
*قوّت ہے اِس میں، تُو اِسے ادا کر*
*تندرست ہے تُو آج، یہ شکر ادا کر*
*بدن کو اپنے تُو سجدوں کی لذّت دیا کر*

                                             
*مغرب*

*چل دیا آفتاب اب غروب ہونے کو*
*نماز ِ مغرب ہے، اب شروع ہونے کو*
*ختم ہو گیا تیری زندگی کا ایک اور دن*
*چلا گیا یہ بھی ہاتھ سے تیرے، نیکیوں بن*

                                         
*عشاء*

*اب تجھے چاہئے، رات میں سونے سے پہلے*
*عشاء پڑھ لے اپنی زندگی کھونے سے پہلے*
*پائے گا سُکوں، تُو اللہ کے ذکر میں*
*ملے گا قرار تیرے دل کو، اِسی فکر میں*

                                         

پروفیسر نے ایک married لڑکی کو کھڑا کیا

پروفیسر نے ایک married لڑکی کو کھڑا کیا
اور کہا کہ آپ بلیک بورڈ پہ ایسے 25- 30 لوگوں کے نام لکھو جو تمہیں سب سے زیادہ پیارے ہوں.
لڑکی نے پہلے تو اپنے خاندان کے لوگوں کے نام لکھے، پھر اپنے سگے رشتہ دار، دوستوں، پڑوسی اور ساتھیوں کے نام لکھ دیے ...
اب پروفیسر نے اس میں سے کوئی بھی کم پسند والے 5 نام مٹانے کے لیے کہا ...
لڑکی نے اپنے دوستوں کے نام مٹا دیے ..
پروفیسر نے اور 5 نام مٹانے کے لیے کہا ...
لڑکی نے تھوڑا سوچ کر اپنے پڑوسيو کے نام مٹا دیے ...
اب پروفیسر نے اور 10 نام مٹانے کے لیے کہا ...
لڑکی نے اپنے سگے رشتہ داروں کے نام مٹا دیے ...
اب بورڈ پر صرف 4 نام بچے تھے جو اس کے ممي- پاپا، شوہر اور بچے کا نام تھا ..
اب پروفیسر نے کہا اس میں سے اور 2 نام مٹا دو ...لڑکی کشمکش میں پڑ گئی بہت سوچنے کے بعد بہت دکھی ہوتے ہوئے اس نے اپنے ممي- پاپا کا نام مٹا دیا ...
تمام لوگ دنگ رہ گئے لیکن پرسکون تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ یہ کھیل صرف وہ لڑکی ہی نہیں کھیل رہی تھی بلکی ان کے دماغ میں بھی یہی سب چل رہا تھا.
اب صرف 2 ہی نام باقی تھے ..... شوہر اور بیٹے کا ...
پروفیسر نے کہا اور ایک نام مٹا دو ...
لڑکی اب سہمی سی رہ گئی ........ بہت سوچنے کے بعد روتے ہوئے اپنے بیٹے کا نام کاٹ دیا ...
پروفیسر نے اس لڑکی سے کہا تم اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ جاؤ ... اور سب کی طرف غور سے دیکھا ..... اور پوچھا: کیا کوئی بتا سکتا ہےکہ ایسا کیوں ہوا کہ صرف شوہر کا ہی نام بورڈ پر رہ گیا.
سب خاموش رہے .
پھر پروفیسر نے اسی لڑکی سے پوچھا کہ اسکی کیا وجہ ھے؟
اس نے جواب دیا کہ میرا شوہر ہی مجھے میرے ماں باپ، بہن بھائی، حتا کے اپنے بیٹے سے بھی زیادہ عزیز ھے. وہ میرے ھر دکھ سکھ کا ساتھی ھے، میں اس ھر وہ بات شیئر کر سکتی ھوں جو میں اپنے بیٹے یا کسی سے بھی شیئر نہیں کر سکتی،
میں اپنی زندگی سے اپنا نام مٹا سکتی ھوں مگر اپنے شوہر کا نام کبھی نی مٹا سکتی.

ﻭﮐﺎﻟﺖ ﮐﯽ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ

ﻭﮐﺎﻟﺖ ﮐﯽ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ
۔۔۔۔
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﺍﮔﺮ ﯾﮧ مالٹا ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﻮﻟﻮ ﮔﮯ؟؟؟؟

ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ : ﯾﮧ مالٹا ﻟﻮ۔۔۔

ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻭﮐﯿﻞ ﮐﯽ
 ﻃﺮﺡ ﺑﻮﻟﻮ۔۔۔

ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ : ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻨﺎﻥ ﻭﻟﺪ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ
ﺳﺎﮐﻦ محلہ کریم آباد کریم منڈی کرم گنج پنجاب ۔۔
ﺍپنےہوﺵ ﻭ حوﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ بنا خوردنی
کسی نشہ آور شے کے بلا جبر و اکراہ ﺍﺱ ﭘﮭﻞ
ﮐﻮ ﺟﻮ مالٹا ﮐﮩﻼﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭے ﻣﺎﻟﮑﺎﻧﮧ
ﺣﻖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ , ﺭﺱ , ﮔﻮﺩﮮ
ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺣﻖ ﺑﮭﯽ
ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﭼﮭﯿﻠﻨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﯾﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ
ﺁﺯﺍﺩ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﺁﭖ ﯾﮧ ﺣﻖ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ
ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ کو ﯾﮧ ﭘﮭﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﭼﮭﻠﮑﮯ , ﺭﺱ , ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﯾﺎ ﺍﺱ
ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ
مالٹے ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ
ﻣﻨﺎﻗﺸﮯ ﯾﺎ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ مالٹے ﺳﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺉ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎئے ﮔﺎ۔۔۔۔

مجھے بچپن سے عادت تھی Dilchasp ashaar

مجھے بچپن سے عادت تھی
ذرا سی شام ھوتے ہی
میں گھر سے بھاگ جاتا تھا
بہت آوارا پھرتا تھا
میری ماں مجھ سےکہتی تھی
کہ شام ھونے سے کُچھ پہلے
تو گھر کو لُوٹ آیا کر
بلائیں شام ھوتے ھی
اوپر سے اُترتی ھیں
چڑیلیں رقص کرتی ہیں
بہت آسیب ھوتے ھیں
میں پھر بھی شام ھوتے ھی
گھر سے بھاگ کر یارو
گلی کوچوں اور رستوں پر
بہت ویران قبروں پر
بیابانوں اور کھنڈروں میں
بس مارا مارا پھرتا تھا
مجھے اک شوق رہتا تھا
بلائیں کُچھ تو میں دیکھوں
کوئی آسیب مل جائے
کوئی سایہ نظر آئے
کوئی چڑیل مل جائے
کسی بہرُوپ اچھے میں
میں اسکا رقص تو دیکھوں
میں اسکے اُلٹے پاوٴں کا
اس سے تذکرہ چیھڑوں
تو جھٹ سے رُوپ وہ بدلے
وہ اصلی رُوپ میں آئے
تو ڈر کر بھاگ جاوں میں
اور گھر میں پہنچ کر اپنے
سارے دوست یارو کو
کئی قصے سُناوں میں
بلائیں ایسی ھوتی ھیں
چڑیلیں ایسی ھوتی ھیں
گزارا سارا بچپن یوں
متجسس بے ثمر گذرا
کوئی آسیب نہ دیکھا
نہ کوئی بھی بلا یکھی
چڑیلیں بھی نہ مل پائی
مگر جب آج مدت بعد
جب بھی شام ھوتی ھے
ھوا دھیرے سے چلتی ھے
اندھیرا میرے آنگن میں
ذرا سا چھانے لگتا ھے
مجھے ڈر لگنے لگتا ھے
بلائیں ہجر اور غم کی
بہت آسیبوں کے سائے
چڑیلیں میری یادوں کی
اور روحیں میرے پیاروں کی
اُتر کر آسمانوں سے
میرے آنگن کے گوشے میں
بھیانک رقص کرتی ھیں
بےہنگم شور کرتی ھیں
صدائیں ان کی کانوں کو
بہت تکلیف دیتی ھیں
اور پھر میں خوف کے مارے
ڈرا سہما سا رہتا ھوں
مجھے اب شاموں کا آنا
بہت آذار لگتا ھے
مجھے اب روحوں سے ملنا
بہت بےکار لگتا ھے
مجھے امی کا وہ کہنا
بہت ھی یاد آتا ھے
بلائیں شام ھوتے ہی
اُوپر سے اُترتی ھیں
چڑیلیں رقص کرتی ھیں
بہت آسیب ھوتے ھیں ۔۔۔۔

Pakistan affairs

Pakistan affairs. • Steel Mill is in Bin Qasim • Old name of Jacobabad is Khangharh. • Kot Digi Fort is in Khairpur district. • Pesh...