#ضرور_پڑھیے_گا
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ تھا جس کی چار بیویاں تھیں ۔ ایک دن بادشاہ بیمار ہو گیا وہ بِستر مرگ پے تھا۔
مرنے کے بعد تنہائی کے ڈر سے ایک دن اس نے اپنی چوتھی بیوی جس سے وہ سب سے زیادہ پیار کرتا تھا اور جسے وہ ہیرے ، زیورات، اور خوش وضع لباس خرید کر دیتا تھا اس سے پوچھا کے کیا تم میرے ساتھ مرو گی؟ اور بعدالموت میرا ساتھ دو گی؟
تو چوتھی بیوی نے بے رخی سے جواب دیا "نہیں" اور وہاں سے چلی گئی۔
وہ اپنی تیسری بیوی سے بھی محبت کرتا تھا جس کی خوبصورتی کی وجہ سے اس پر بہت فخر کرتا تھا اور ہمسایہ سلطنتوں میں نمائش بازی کرتا تھا وہ اس سے سوال کرتا کے کیا تُم حیات بعدالموت میری دم ساز بنو گی؟
تیسری بیوی جواب دیتی ہے کے مجھے معاف کر دو! میں ایسا نہیں کر سکتی میں اپنی زندگی سے بہت پیار کرتی ہوں؛ اور جب تم مرو گے میں دوسری شادی کر لوں گی
دوسری بیوی جو ہمیشہ اس کے ساتھ رہتی تھی اور ہر ضرورت میں اس کے کام آتی تھی وہ اس سے بھی یہی سوال پوچھتا ہے کے کیا تم میرا ساتھ دو گی؟؟
دوسری بیوی نفی میں جواب دیتی ہے اور کہتی ہے نہیں میں ایسا نہیں کر سکتی بہر حال میں تمہارے جنازے اور تدفین کا انتظام کر دوں گی۔
اچانک پیچھے سے ایک آواز آتی ہے کے" میں جاؤں گی تمہارے ساتھ اور ہر جگہ تمہاری پیروی کروں گی اور بعدِ حیات بھی تمہارا ہی ساتھ دوں گی"
بادشاہ نے دیکھا تو وہ اسکی پہلی بیوی تھی جس سے وہ سب سے کم پیار کرتا تھا اور کبھی اُس پر توجہ نہیں دیتا تھا
بادشاہ شرمسار ہو کر اسکی طرف دیکھتا ہے اور کہتا ہے مجھے معاف کردو میں نے کبھی تمہیں وقت نہیں دیا جب میں صحت مند تھا۔۔۔۔😥
اس کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہے کہ ہم سب کے پاس چار بیویاں ہیں
•چوتھی بیوی ہے ہمارا جسم جس کا ہم بہت خیال رکھتے ہیں اور اسے طرح طرح کے زیوروں ٬ لباس سے سجاتے ہیں لیکن آخرت میں یہ ہمارے ساتھ نہیں جا سکتا اور اسنے یہیں رہ جانا ہے
•تیسری بیوی ہے ہماری خواہشات۔۔۔ ہم اپنا بہت سا وقت اپنی خواہشات حاصل کرنے میں گزارتے ہیں لیکن آخر میں یہ ہمارا ساتھ نہیں دے گا اور دوسرے لوگوں میں تقسیم ہی جائے گا۔
•دوسری بیوی ہے ہمارے خاندان اور دوست جو ہر ضرورت میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔ ہم ان پر بھروسہ کرتے ہیں، لیکن زیادہ سے زیادہ وہ ہمارے جنازے اور تدفین میں حصہ لے سکتے ہیں۔
•پہلی بیوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری پہلی بیوی ہے ہماری روح ہم عام طور پر اس کا خیال نہیں رکھتے یہی وہ چیز ہے جو مرنے کے بعد ہمارا ساتھ دے گی
اپنے جسم کا خیال رکھیں اسے صحتمند بنائیں اپنی خواہشات سے لطف اندوز ہوں اپنے خاندان اور دوستوں کے مشکور ہوں جو محبت انہوں نے آپکو دی آپکا خیال رکھا آپکی ضرورت میں آپکے کام آئے لیکن اپنی روح کا خیال رکھنا مت بھولیے۔ اپنی روح کو بھی وقت دیں ۔ تنہائی اختیار کریں کچھ وقت کی ہے صحیح لیکن غور و فکر کرائیں۔ عبادت کریں کیونکہ روح ہی آپکی سا ری زندگی کا ذریعہ ہے
س معاشرے میں اقرباء پرستی، رشوت، جاگیردارانہ نظام، فرقہ بندی، لسانی و گروہی تعصبات عروج پر ہے اور بدعنوان سیاست نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ پاکستانی معاشرہ وہ معاشرہ ہے جہاں 70 سال گزرجانے کے باوجود اردو کو قومی زبان کا مقام نہیں مل سکا۔ مقابلہ جات کے اعلیٰ امتحانات انگریزی زبان میں ہوتے ہیں۔ اردو مدتِ درا ز سے اپنا حق مانگ رہی ہے!
Saturday, 7 April 2018
#ضرور_پڑھیے_گا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ تھا جس کی چار بیویاں تھیں ۔ ایک دن بادشاہ بیمار ہو گیا وہ بِستر مرگ پے تھا۔ مرنے کے بعد تنہائی کے ڈر سے ایک دن اس نے اپنی چوتھی بیوی جس سے وہ سب سے زیادہ پیار کرتا تھا اور جسے وہ ہیرے ، زیورات، اور خوش وضع لباس خرید کر دیتا تھا اس سے پوچھا کے کیا تم میرے ساتھ مرو گی؟ اور بعدالموت میرا ساتھ دو گی؟ تو چوتھی بیوی نے بے رخی سے جواب دیا "نہیں" اور وہاں سے چلی گئی۔ وہ اپنی تیسری بیوی سے بھی محبت کرتا تھا جس کی خوبصورتی کی وجہ سے اس پر بہت فخر کرتا تھا اور ہمسایہ سلطنتوں میں نمائش بازی کرتا تھا وہ اس سے سوال کرتا کے کیا تُم حیات بعدالموت میری دم ساز بنو گی؟ تیسری بیوی جواب دیتی ہے کے مجھے معاف کر دو! میں ایسا نہیں کر سکتی میں اپنی زندگی سے بہت پیار کرتی ہوں؛ اور جب تم مرو گے میں دوسری شادی کر لوں گی دوسری بیوی جو ہمیشہ اس کے ساتھ رہتی تھی اور ہر ضرورت میں اس کے کام آتی تھی وہ اس سے بھی یہی سوال پوچھتا ہے کے کیا تم میرا ساتھ دو گی؟؟ دوسری بیوی نفی میں جواب دیتی ہے اور کہتی ہے نہیں میں ایسا نہیں کر سکتی بہر حال میں تمہارے جنازے اور تدفین کا انتظام کر دوں گی۔ اچانک پیچھے سے ایک آواز آتی ہے کے" میں جاؤں گی تمہارے ساتھ اور ہر جگہ تمہاری پیروی کروں گی اور بعدِ حیات بھی تمہارا ہی ساتھ دوں گی" بادشاہ نے دیکھا تو وہ اسکی پہلی بیوی تھی جس سے وہ سب سے کم پیار کرتا تھا اور کبھی اُس پر توجہ نہیں دیتا تھا بادشاہ شرمسار ہو کر اسکی طرف دیکھتا ہے اور کہتا ہے مجھے معاف کردو میں نے کبھی تمہیں وقت نہیں دیا جب میں صحت مند تھا۔۔۔۔😥 اس کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہے کہ ہم سب کے پاس چار بیویاں ہیں •چوتھی بیوی ہے ہمارا جسم جس کا ہم بہت خیال رکھتے ہیں اور اسے طرح طرح کے زیوروں ٬ لباس سے سجاتے ہیں لیکن آخرت میں یہ ہمارے ساتھ نہیں جا سکتا اور اسنے یہیں رہ جانا ہے •تیسری بیوی ہے ہماری خواہشات۔۔۔ ہم اپنا بہت سا وقت اپنی خواہشات حاصل کرنے میں گزارتے ہیں لیکن آخر میں یہ ہمارا ساتھ نہیں دے گا اور دوسرے لوگوں میں تقسیم ہی جائے گا۔ •دوسری بیوی ہے ہمارے خاندان اور دوست جو ہر ضرورت میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔ ہم ان پر بھروسہ کرتے ہیں، لیکن زیادہ سے زیادہ وہ ہمارے جنازے اور تدفین میں حصہ لے سکتے ہیں۔ •پہلی بیوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری پہلی بیوی ہے ہماری روح ہم عام طور پر اس کا خیال نہیں رکھتے یہی وہ چیز ہے جو مرنے کے بعد ہمارا ساتھ دے گی اپنے جسم کا خیال رکھیں اسے صحتمند بنائیں اپنی خواہشات سے لطف اندوز ہوں اپنے خاندان اور دوستوں کے مشکور ہوں جو محبت انہوں نے آپکو دی آپکا خیال رکھا آپکی ضرورت میں آپکے کام آئے لیکن اپنی روح کا خیال رکھنا مت بھولیے۔ اپنی روح کو بھی وقت دیں ۔ تنہائی اختیار کریں کچھ وقت کی ہے صحیح لیکن غور و فکر کرائیں۔ عبادت کریں کیونکہ روح ہی آپکی سا ری زندگی کا ذریعہ ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Pakistan affairs
Pakistan affairs. • Steel Mill is in Bin Qasim • Old name of Jacobabad is Khangharh. • Kot Digi Fort is in Khairpur district. • Pesh...
-
Pay Scale Revised in Budget 2019-20 Chart Grade 1 to 21 Revised Pay Scale 2018 Chart and Increase Salaries in Budget 2019-20 Upcomi...
-
جدید طریقہ ہائے تدریس اُساتذہ کرام کوچاہئے کہ وہ کمرہء جماعت میں حسبِ ضرورت تدریسی تیکنیکس کواپنائیں اور موقع کی مناسبت سے بہترین حکمتِ ع...
No comments:
Post a Comment