Sunday, 7 October 2018

ترجیحات_بندوق_یا_قلم؟ عذرت کیساتھ یہاں 5 سکیل پولیس اور بندوق کی عزت تو ہے مگر 18 گریڈ پرنسپل اور قلم

ترجیحات_بندوق_یا_قلم؟



پولیس کانسٹیبل میٹرک پاس... تنخواہ 35000 ہزار
ہیلتھ ڈپلومہ ہولڈر 12 سکیل.... تنخواہ 30000 ہزار
سکول ٹیچر ایم ایس سی پاس... تنخواہ 20000 ہزار
معذرت کیساتھ یہاں 5 سکیل پولیس اور بندوق کی عزت تو ہے مگر 18 گریڈ پرنسپل اور قلم کی کوئی عزت نہیں۔۔ سب ہمارے بھائی ہیں مگر مقصد تنخواہیں یا گریڈ سے نہیں بلکہ ترجیحات سے ہے۔۔ معاشرتی رویے اور ملک کے سالانہ تعلیمی اور دفاعی بجٹ کا موازنہ کیا جائے تو ترجیحات صاف نظر آجائے گی۔۔ معمار قوم کو معاشی مسائل سے نکال کر معیار و عزت دی جائے۔۔
استاد_کو_عزت_دو

No comments:

Post a Comment

Pakistan affairs

Pakistan affairs. • Steel Mill is in Bin Qasim • Old name of Jacobabad is Khangharh. • Kot Digi Fort is in Khairpur district. • Pesh...