Monday, 30 April 2018

Ten Steps For Success In Your Life

1. Focus on commitment, not motivation.

Just how committed are you to your goal? How important is it for you, and what are you willing to sacrifice in order to achieve it? If you find yourself fully committed, motivation will follow.


2. Seek knowledge, not results.

If you focus on the excitement of discovery, improving, exploring and experimenting, your motivation will always be fueled. If you focus only on results, your motivation will be like weather—it will die the minute you hit a storm. So the key is to focus on the journey, not the destination. Keep thinking about what you are learning along the way and what you can improve.


3. Make the journey fun.

It’s an awesome game! The minute you make it serious, there’s a big chance it will start carrying a heavy emotional weight and you will lose perspective and become stuck again.
 

4. Get rid of stagnating thoughts.

Thoughts influence feelings and feelings determine how you view your work. You have a lot of thoughts in your head, and you always have a choice of which ones to focus on: the ones that will make you emotionally stuck (fears, doubts) or the ones that will move you forward (excitement, experimenting, trying new things, stepping out of your comfort zone).


5. Use your imagination.

Next step after getting rid of negative thoughts is to use your imagination. When things go well, you are full of positive energy, and when you are experiencing difficulties, you need to be even more energetic. So rename your situation. If you keep repeating I hate my work, guess which feelings those words will evoke? It’s a matter of imagination! You can always find something to learn even from the worst boss in the world at the most boring job. I have a great exercise for you: Just for three days, think and say positive things only. See what happens.

6. Stop being nice to yourself.

Motivation means action and action brings results. Sometimes your actions fail to bring the results you want. So you prefer to be nice to yourself and not put yourself in a difficult situation. You wait for the perfect timing, for an opportunity, while you drive yourself into stagnation and sometimes even into depression. Get out there, challenge yourself, do something that you want to do even if you are afraid.

7. Get rid of distractions.

Meaningless things and distractions will always be in your way, especially those easy, usual things you would rather do instead of focusing on new challenging and meaningful projects. Learn to focus on what is the most important. Write a list of time-wasters and hold yourself accountable to not do them.

8. Don’t rely on others.

You should never expect others to do it for you, not even your partner, friend or boss. They are all busy with their own needs. No one will make you happy or achieve your goals for you. It’s all on you.

9. Planing.

Know your three steps forward. You do not need more. Fill out your weekly calendar, noting whenyou will do what and how. When-what-how is important to schedule. Review how each day went by what you learned and revise 

10. Protect yourself from burnout.

It’s easy to burn out when you are very motivated. Observe yourself to recognize any signs of tiredness and take time to rest. Your body and mind rest when you schedule relaxation and fun time into your weekly calendar. Do diverse tasks, keep switching between something creative and logical, something physical and still, working alone and with a team. Switch locations. Meditate, or just take deep breaths, close your eyes, or focus on one thing for five minutes.


You lack motivation not because you are lazy or don’t have a goal. Even the biggest stars, richest businesspeople or the most accomplished athletes get lost sometimes. What makes them motivated is the curiosity about how much better or faster they can get. So above all, be curious, and this will lead you to your goals and success.

Sunday, 29 April 2018

Ableton Crack 10.0.1 Crack + Keygen Free Download

Ableton Crack 10.0.1 Crack + Keygen Free Download

Ableton Live Crack is a professional audio software that supports these multimedia files formats including MP3, AIFF.When we talk about a version of this tool then we ought to know that its browser is called its version that helps you to run and download your favorite best song from the search engine. Using Ableton Live 9 Keygen, edit songs, and compositions. The user will find a bunch of useful software with which he will be able to edit song at the higher level. Ableton Live Serial Number is quite hard to use because of its layout. The most sophisticated sound workstation includes around 40 different music tools and 10 MIDI effects that will bring the quality of song to a high level. It is a software for creating musical ideas, turning them into finished songs, and even taking them onto the stage.A compatible software for hardware MIDI track effects comes with the large variety of music effects because when you combine your edited variety of music with one another then loop will start automatically. It designed for all different stages of the sound production. Create your own creations while monitoring the session automation.
images
Ableton 10 Crack award-winning application has cool friendly interface permits a user to optimize, record and also create 32-bit best quality tracks in real time. It brings everything from workflow enhancements to audio improvements. Therefore, it has been completely rebuilt with a new interface, warping, slicing, and new analog-modeled filters, which have also been added to Sampler, Operator, and Auto Filter. In addition, several advanced studio effects available in the Ableton Live 10 Crack such as reverb, chorus, and filter. Hence, the dual monitor option is one of those things that make the application most popular.

Instructions for Installation

Download Ableton Live 10.0.1 below and extract all the files with any extraction program which you have.
Install the application by using double clicking on Ableton live suite
Copy the file Ableton LivePatch from the Patch folder and paste it into the default installation folder.
Run the patch file, and click the Patch button to enable it.
The patch program will create the file in the same folder.
images
Double-click the Authorize to enable and run the application.
Go to Options – Settings – Maintenance.
Licenses and stop Get Software update and send the user data.

Whats New

Add Control Surface support for Arturia KeyLab Essential.
Some Bug Fixed! Lock to Control Surface” would not work with a Control Surfaces.
New features and improvements.
Final Bugfixes.
Changes for Push.
Push Bugfixes.
Very easy and simple to understand.

How to Crack Ableton Live 10.0.1?

First installed 30 days trial version.
Now Download the Ableton 10 Keygen File From Bellow Link.
Extract it and Run the File.
Then Click on Active.
Now Copy Crack Exe and paste into Ableton installed Directory.
All Done.

Functions of the Ableton Live 10.0.1:

A huge set of musical built-in built-integrated samples, the battle of legal guide built integrated, electric piano, synthesizer, and so forth.
A set of Brazilian, Afro-Cuban and African percussion and drums.
Capability to edit
Automatic integrated.
The presence of more than 1,600 various sounds.
Grow built integrated grooves built-in real and good time.
The presence of template songs and presets.
It helps for WAV audio formats, MP3, AIFF, Ogg, FLAC.
Full help for VST and AU outcomes and built-in devices.
Add four hundred loops and samples of various patterns.
Add the numerous audio and MIDI consequences.
It assists for multi-processor structures.
Capacity to import and export video files.
Aid Drag-N-Drop.

Requirements of Ableton Live 10 Crack

Intel or AMD.
At least 2 GB of RAM Display.
Internet connection Broadband.
For installation.
3GB free space.

Monday, 16 April 2018

Social Science: #ضرور_پڑھیے_گا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ تھ...

Social Science: #ضرور_پڑھیے_گا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ تھ...: #ضرور_پڑھیے_گا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ تھا جس کی چار بیویاں تھیں ۔ ایک دن بادشاہ بیمار ہو گیا وہ بِستر مرگ پے تھا۔ مرنے کے بعد تن...

How to use Windows 8 Product Key Generator?

How to use Windows
8 Product Key Generator?
First download the windows 8 keygen from link given below.
Extract the archive downloaded from this page on your PC or Laptop.
If it asks for a password to extract the file, simply open the archive by double clicking on it and then again double click on the file named “Password.url” file present in the archive.
You will be redirected to a page where it will show you the password.
This will require the internet connectivity.
So connect to the internet and do this step.
Once you get password, use it to extract the files on your desktop.
Once extracted, disconnect the internet again to continue with the windows 8 activation procedure.
Double click on the Windows 8 product key generator free app and run it.
Enjoy the fully activate windows 8 for free for lifetime.

Thursday, 12 April 2018

ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻋﺎﻣﮧ ★★★★ 1) ﺑﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺩﻡ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ 2) دنیا میں کل 206 سے زائد ممالک ہیں، جن میں 26 ممالک کو سمندر نہیں لگتا ۔ 3) آپ خواب میں صرف انہی چہروں کو دیکھتے ہیں، جن کو آپ جانتے ہوں ۔ 4) ﺳﭩﺮﺍﺑﯿﺮﯼ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﮭﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﯿﺞ ﺍﺳﮑﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﭘﺮ ﻟﮕﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ 5) ﺁﭨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺴﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔ 6) ﺍﻧﺠﯿﻨﯿﺌﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ﺷﺎﮦ ﺟﮩﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ 7) ﺟﻮ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﯼ ﻏﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﮔﻮﻧﺞ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ 😎 ﻓﺎﺳﻔﻮﺭﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﻔﺮ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﺸﻮ ﻧﻤﺎ ﺭﮎ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔ 9) ﭼﺎﻭﻝ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺷﺖ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ۔ 10) ﭘﺎﻧﯽ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺠﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﻮﮈﯾﻢ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ جلتی ہے ۔ 11) ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ 12) ﺳﺮ ﻣﯿﮟ 8، ﭨﺎﻧﮓ ﻣﯿﮟ 30، ﮐﮩﻨﯽ ﺳﮯ ﮐﻼﺋﯽ ﺗﮏ 2، ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ 27، ﭼﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ 2 ﮨﮉﯾﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ 13) ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮨﮉﯼ ﺭﺍﻥ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ اور سب سے چھوٹی ہڈی کان کی ہوتی ہے ۔ 14) ﺟﻨﮕﻼﺕ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ %25 ﺭﻗﺒﮯ ﭘﺮ ﭘﮭﯿﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ %10 ﺣﺼﮧ ﺑﺮﻑ ﺳﮯ ﮈﮬﮑﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔ 15) ﻣﮑﮍﯼ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﺘﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭼﮑﻨﺎﮨﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ 16) ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺑﻦ ﺍﻟﻤﻮﺳﯽ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺯﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻢ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﻨﺪﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﻔﺮ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ۔ 17) ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻣﮑﮭﯽ ﮐﯽ 5 ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ 18) ﺳﺎﻧﭗ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﺑﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﮔﮯ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺷﺎﺧﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ 19) ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ Plankton ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ Star Fish ﮐﯽ ﭨﺎﻧﮕﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔ 20) ﮨﻤﻨﮓ ﺑﮍﺩ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﮌﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﺴﻢ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ﺩﻭ ﺍﻧﭻ ﻟﻤﺒﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﻥ 3 ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ 21) ﮐﺒﻮﺗﺮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺧﺘﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ 22) ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﭼﮫ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺷﮑﻞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﻧﻮ ﻓﯿﺼﺪ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ۔ 23) ﺗﮑﯿﮯ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻤﺮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺮ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﺁﺭﺍﻡ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ 24) ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﺗﯿﻦ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﻓﻮﺭﺍ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ، ﺩﻟﮑﺶ ﻟﻮﮒ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮہ

ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻋﺎﻣﮧ
★★★★
1) ﺑﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺩﻡ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔
2) دنیا میں کل 206 سے زائد ممالک ہیں، جن میں 26 ممالک کو سمندر نہیں لگتا ۔
3) آپ خواب میں صرف انہی چہروں کو دیکھتے ہیں، جن کو آپ جانتے ہوں ۔
4) ﺳﭩﺮﺍﺑﯿﺮﯼ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﮭﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﯿﺞ ﺍﺳﮑﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﭘﺮ ﻟﮕﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
5) ﺁﭨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺴﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔
6) ﺍﻧﺠﯿﻨﯿﺌﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ﺷﺎﮦ ﺟﮩﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔
7) ﺟﻮ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﯼ ﻏﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﮔﻮﻧﺞ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
😎 ﻓﺎﺳﻔﻮﺭﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﻔﺮ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﺸﻮ ﻧﻤﺎ ﺭﮎ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔
9) ﭼﺎﻭﻝ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺷﺖ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ۔
10) ﭘﺎﻧﯽ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺠﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﻮﮈﯾﻢ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ جلتی ہے ۔
11) ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
12) ﺳﺮ ﻣﯿﮟ 8، ﭨﺎﻧﮓ ﻣﯿﮟ 30، ﮐﮩﻨﯽ ﺳﮯ ﮐﻼﺋﯽ ﺗﮏ 2، ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ 27، ﭼﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ 2 ﮨﮉﯾﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
13) ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮨﮉﯼ ﺭﺍﻥ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ اور سب سے چھوٹی ہڈی کان کی ہوتی ہے ۔
14) ﺟﻨﮕﻼﺕ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ %25 ﺭﻗﺒﮯ ﭘﺮ ﭘﮭﯿﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ %10 ﺣﺼﮧ ﺑﺮﻑ ﺳﮯ ﮈﮬﮑﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔
15) ﻣﮑﮍﯼ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﺘﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭼﮑﻨﺎﮨﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
16) ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺑﻦ ﺍﻟﻤﻮﺳﯽ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺯﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻢ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﻨﺪﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﻔﺮ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ۔
17) ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻣﮑﮭﯽ ﮐﯽ 5 ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
18) ﺳﺎﻧﭗ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﺑﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﮔﮯ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺷﺎﺧﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
19) ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ Plankton ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ Star Fish ﮐﯽ ﭨﺎﻧﮕﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔
20) ﮨﻤﻨﮓ ﺑﮍﺩ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﮌﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﺴﻢ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ﺩﻭ ﺍﻧﭻ ﻟﻤﺒﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﻥ 3 ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔
21) ﮐﺒﻮﺗﺮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺧﺘﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
22) ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﭼﮫ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺷﮑﻞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﻧﻮ ﻓﯿﺼﺪ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ۔
23) ﺗﮑﯿﮯ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻤﺮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺮ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﺁﺭﺍﻡ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔
24) ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﺗﯿﻦ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﻓﻮﺭﺍ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ،
ﮐﮭﺎﻧﺎ ، ﺩﻟﮑﺶ ﻟﻮﮒ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮہ
at school

Saturday, 7 April 2018

#ضرور_پڑھیے_گا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ تھا جس کی چار بیویاں تھیں ۔ ایک دن بادشاہ بیمار ہو گیا وہ بِستر مرگ پے تھا۔ مرنے کے بعد تنہائی کے ڈر سے ایک دن اس نے اپنی چوتھی بیوی جس سے وہ سب سے زیادہ پیار کرتا تھا اور جسے وہ ہیرے ، زیورات، اور خوش وضع لباس خرید کر دیتا تھا اس سے پوچھا کے کیا تم میرے ساتھ مرو گی؟ اور بعدالموت میرا ساتھ دو گی؟ تو چوتھی بیوی نے بے رخی سے جواب دیا "نہیں" اور وہاں سے چلی گئی۔ وہ اپنی تیسری بیوی سے بھی محبت کرتا تھا جس کی خوبصورتی کی وجہ سے اس پر بہت فخر کرتا تھا اور ہمسایہ سلطنتوں میں نمائش بازی کرتا تھا وہ اس سے سوال کرتا کے کیا تُم حیات بعدالموت میری دم ساز بنو گی؟ تیسری بیوی جواب دیتی ہے کے مجھے معاف کر دو! میں ایسا نہیں کر سکتی میں اپنی زندگی سے بہت پیار کرتی ہوں؛ اور جب تم مرو گے میں دوسری شادی کر لوں گی دوسری بیوی جو ہمیشہ اس کے ساتھ رہتی تھی اور ہر ضرورت میں اس کے کام آتی تھی وہ اس سے بھی یہی سوال پوچھتا ہے کے کیا تم میرا ساتھ دو گی؟؟ دوسری بیوی نفی میں جواب دیتی ہے اور کہتی ہے نہیں میں ایسا نہیں کر سکتی بہر حال میں تمہارے جنازے اور تدفین کا انتظام کر دوں گی۔ اچانک پیچھے سے ایک آواز آتی ہے کے" میں جاؤں گی تمہارے ساتھ اور ہر جگہ تمہاری پیروی کروں گی اور بعدِ حیات بھی تمہارا ہی ساتھ دوں گی" بادشاہ نے دیکھا تو وہ اسکی پہلی بیوی تھی جس سے وہ سب سے کم پیار کرتا تھا اور کبھی اُس پر توجہ نہیں دیتا تھا بادشاہ شرمسار ہو کر اسکی طرف دیکھتا ہے اور کہتا ہے مجھے معاف کردو میں نے کبھی تمہیں وقت نہیں دیا جب میں صحت مند تھا۔۔۔۔😥 اس کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہے کہ ہم سب کے پاس چار بیویاں ہیں •چوتھی بیوی ہے ہمارا جسم جس کا ہم بہت خیال رکھتے ہیں اور اسے طرح طرح کے زیوروں ٬ لباس سے سجاتے ہیں لیکن آخرت میں یہ ہمارے ساتھ نہیں جا سکتا اور اسنے یہیں رہ جانا ہے •تیسری بیوی ہے ہماری خواہشات۔۔۔ ہم اپنا بہت سا وقت اپنی خواہشات حاصل کرنے میں گزارتے ہیں لیکن آخر میں یہ ہمارا ساتھ نہیں دے گا اور دوسرے لوگوں میں تقسیم ہی جائے گا۔ •دوسری بیوی ہے ہمارے خاندان اور دوست جو ہر ضرورت میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔ ہم ان پر بھروسہ کرتے ہیں، لیکن زیادہ سے زیادہ وہ ہمارے جنازے اور تدفین میں حصہ لے سکتے ہیں۔ •پہلی بیوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری پہلی بیوی ہے ہماری روح ہم عام طور پر اس کا خیال نہیں رکھتے یہی وہ چیز ہے جو مرنے کے بعد ہمارا ساتھ دے گی اپنے جسم کا خیال رکھیں اسے صحتمند بنائیں اپنی خواہشات سے لطف اندوز ہوں اپنے خاندان اور دوستوں کے مشکور ہوں جو محبت انہوں نے آپکو دی آپکا خیال رکھا آپکی ضرورت میں آپکے کام آئے لیکن اپنی روح کا خیال رکھنا مت بھولیے۔ اپنی روح کو بھی وقت دیں ۔ تنہائی اختیار کریں کچھ وقت کی ہے صحیح لیکن غور و فکر کرائیں۔ عبادت کریں کیونکہ روح ہی آپکی سا ری زندگی کا ذریعہ ہے

#ضرور_پڑھیے_گا
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ تھا جس کی چار بیویاں تھیں ۔ ایک دن بادشاہ بیمار ہو گیا وہ بِستر مرگ پے تھا۔
مرنے کے بعد تنہائی کے ڈر سے ایک دن اس نے اپنی چوتھی بیوی جس سے وہ سب سے زیادہ پیار کرتا تھا اور جسے وہ ہیرے ، زیورات، اور خوش وضع لباس خرید کر دیتا تھا اس سے پوچھا کے کیا تم میرے ساتھ مرو گی؟ اور بعدالموت میرا ساتھ دو گی؟
تو چوتھی بیوی نے بے رخی سے جواب دیا "نہیں" اور وہاں سے چلی گئی۔
وہ اپنی تیسری بیوی سے بھی محبت کرتا تھا جس کی خوبصورتی کی وجہ سے اس پر بہت فخر کرتا تھا اور ہمسایہ سلطنتوں میں نمائش بازی کرتا تھا وہ اس سے سوال کرتا کے کیا تُم حیات بعدالموت میری دم ساز بنو گی؟
تیسری بیوی جواب دیتی ہے کے مجھے معاف کر دو! میں ایسا نہیں کر سکتی میں اپنی زندگی سے بہت پیار کرتی ہوں؛ اور جب تم مرو گے میں دوسری شادی کر لوں گی
دوسری بیوی جو ہمیشہ اس کے ساتھ رہتی تھی اور ہر ضرورت میں اس کے کام آتی تھی وہ اس سے بھی یہی سوال پوچھتا ہے کے کیا تم میرا ساتھ دو گی؟؟
دوسری بیوی نفی میں جواب دیتی ہے اور کہتی ہے نہیں میں ایسا نہیں کر سکتی بہر حال میں تمہارے جنازے اور تدفین کا انتظام کر دوں گی۔
اچانک پیچھے سے ایک آواز آتی ہے کے" میں جاؤں گی تمہارے ساتھ اور ہر جگہ تمہاری پیروی کروں گی اور بعدِ حیات بھی تمہارا ہی ساتھ دوں گی"
بادشاہ نے دیکھا تو وہ اسکی پہلی بیوی تھی جس سے وہ سب سے کم پیار کرتا تھا اور کبھی اُس پر توجہ نہیں دیتا تھا
بادشاہ شرمسار ہو کر اسکی طرف دیکھتا ہے اور کہتا ہے مجھے معاف کردو میں نے کبھی تمہیں وقت نہیں دیا جب میں صحت مند تھا۔۔۔۔😥

اس کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہے کہ ہم سب کے پاس چار بیویاں ہیں
•چوتھی بیوی ہے ہمارا جسم جس کا ہم بہت خیال رکھتے ہیں اور اسے طرح طرح کے زیوروں ٬ لباس سے سجاتے ہیں لیکن آخرت میں یہ ہمارے ساتھ نہیں جا سکتا اور اسنے یہیں رہ جانا ہے
•تیسری بیوی ہے ہماری خواہشات۔۔۔ ہم اپنا بہت سا وقت اپنی خواہشات حاصل کرنے میں گزارتے ہیں لیکن آخر میں یہ ہمارا ساتھ نہیں دے گا اور دوسرے لوگوں میں تقسیم ہی جائے گا۔
•دوسری بیوی ہے ہمارے خاندان اور دوست جو ہر ضرورت میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔ ہم ان پر بھروسہ کرتے ہیں، لیکن زیادہ سے زیادہ وہ ہمارے جنازے اور تدفین میں حصہ لے سکتے ہیں۔
•پہلی بیوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری پہلی بیوی ہے ہماری روح ہم عام طور پر اس کا خیال نہیں رکھتے یہی وہ چیز ہے جو مرنے کے بعد ہمارا ساتھ دے گی
اپنے جسم کا خیال رکھیں اسے صحتمند بنائیں اپنی خواہشات سے لطف اندوز ہوں اپنے خاندان اور دوستوں کے مشکور ہوں جو محبت انہوں نے آپکو دی آپکا خیال رکھا آپکی ضرورت میں آپکے کام آئے لیکن اپنی روح کا خیال رکھنا مت بھولیے۔ اپنی روح کو بھی وقت دیں ۔ تنہائی اختیار کریں کچھ وقت کی ہے صحیح لیکن غور و فکر کرائیں۔ عبادت کریں کیونکہ روح ہی آپکی سا ری زندگی کا ذریعہ ہے

Wednesday, 4 April 2018

دعا


دوزخ میں دی جانے والی سزائیں: دوزخ میں جو جسمانی اور روحانی سزائیں مجرموں کو دی جائیں گی ذیل ہیں *آگ کا عذاب ہو گا (الحج 9) *آگ چہروں کو جھلس دے گی (المدثر 29 ) *آگ صورتیں بگاڑ دے گی (المومنون 104 ) *آگ کھال ادھیڑ دے گی (المعارج 16 ) *آگ دلوں تک پہنچے گی (الھمزہ 6۔7) *آگ کے شعلے محلوں سے اونچے ہوں گے (المرسلات 32 ) *اس میں نہ موت آئے گی نہ چین نصیب ہو گا (فاطر 36 ۔الاعلی 12۔13) *پینے کو گرم پانی دیا جائے گا جو کہ آنتوں کے ٹکڑے کر دے گا (محمد 15 ) *یہی گرم پانی ان کے سروں پر ڈالا جائے گا (الحج 19 ) *مجرموں کو ذخموں کا دھوون اور پیپ پلائی جائے گی (الحاقہ 36 ۔37 ) *کھانے کے لیے کانٹوں والی جھاڑیاں اور زقوم کا درخت ہو گا، تیل کے تلچھٹ کی طرح پیٹ میں اس طرح کھولے گا، جس طرح گرم پانی کھولتا ہے اس سے نہ طاقت آئے گی نہ بھوک مٹے گی ( الغاشیہ 6 ۔7 ،۔الدخان 46 ۔43 ) *آگ کا لباس ہو گا(الحج 19 ) *گلے میں طوق اور پاوں میں زنجیریں ہوں گی (المومن 71۔الدھر 4 ) *ہر چیز حسرت بن جائے گی(مریم 39 ) *سب سے بڑہ کر یہ کہ مجرم اس میں اللہ کے جلوے سے محروم ہوں گے(المطففین 15) *اللہ ان میں سے بعض مجرموں کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کرے گا(آل عمران 77)

دوزخ میں دی جانے والی سزائیں:

دوزخ میں جو جسمانی اور روحانی سزائیں مجرموں کو دی جائیں گی ذیل ہیں

*آگ کا عذاب ہو گا (الحج 9)
*آگ چہروں کو جھلس دے گی (المدثر 29 )

*آگ صورتیں بگاڑ دے گی (المومنون 104 )

*آگ کھال ادھیڑ دے گی (المعارج 16 )

*آگ دلوں تک پہنچے گی (الھمزہ 6۔7)

*آگ کے شعلے محلوں سے اونچے ہوں گے
(المرسلات 32 )

*اس میں نہ موت آئے گی نہ چین نصیب ہو گا (فاطر 36 ۔الاعلی 12۔13)

*پینے کو گرم پانی دیا جائے گا جو کہ آنتوں کے ٹکڑے کر دے گا (محمد 15 )
*یہی گرم پانی ان کے سروں پر ڈالا جائے گا
(الحج 19 )

*مجرموں کو ذخموں کا دھوون اور پیپ پلائی جائے گی (الحاقہ 36 ۔37 )
*کھانے کے لیے کانٹوں والی جھاڑیاں اور زقوم کا درخت ہو گا، تیل کے تلچھٹ کی طرح پیٹ میں اس طرح کھولے گا، جس طرح گرم پانی کھولتا ہے اس سے نہ طاقت آئے گی نہ بھوک مٹے گی ( الغاشیہ 6 ۔7 ،۔الدخان 46 ۔43 )

*آگ کا لباس ہو گا(الحج 19 )

*گلے میں طوق اور پاوں میں زنجیریں ہوں گی (المومن 71۔الدھر 4 )

*ہر چیز حسرت بن جائے گی(مریم 39 )

*سب سے بڑہ کر یہ کہ مجرم اس میں اللہ کے جلوے سے محروم ہوں گے(المطففین 15)

*اللہ ان میں سے بعض مجرموں کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کرے گا(آل عمران 77)

Pakistan affairs

Pakistan affairs. • Steel Mill is in Bin Qasim • Old name of Jacobabad is Khangharh. • Kot Digi Fort is in Khairpur district. • Pesh...